ڈھور
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گائے، بھینس، بکری وغیرہ۔ "اس وقت چھ ڈھور . اس سال نکالے جانے کے قابل تھے۔" ( ١٩٨٦ء، جوالامکھ، ٢٣٢ ) ٢ - احمق، بے وقوف۔ (علمی اردو لغت)
اشتقاق
سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے جو اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٧٠٠ء کو "من لگن" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - گائے، بھینس، بکری وغیرہ۔ "اس وقت چھ ڈھور . اس سال نکالے جانے کے قابل تھے۔" ( ١٩٨٦ء، جوالامکھ، ٢٣٢ )
جنس: مذکر