ڈھولی
معنی
١ - ڈھول بجانے والا، طبل نواز۔ "اپنے سپاہیوں اور سردار کو قلعے کے اس قدر قریب بڑھے دیکھ کر نیچے ڈھولیوں نے زور زور سے ڈھول پیٹنے شروع کر دیئے۔" ( ١٩٥٧ء، طوفان کی کلیاں، ٤٩٦٦ )
اشتقاق
پراکرت زبان سے ماخوذ اسم 'ڈھول' کے آخر پر 'ی' بطور لاحقۂ فاعلیت لگانے سے بنا جو اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم فاعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٨١ء کو "مجموعہ ہندی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں