ڈھٹا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جسم کا وہ حصہ جو بار بار استعمال یا رگڑ کی وجہ سے سخت ہوتا اور ابھر آتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - جسم کا وہ حصہ جو بار بار استعمال یا رگڑ کی وجہ سے سخت ہوتا اور ابھر آتا ہے۔