ڈھڑ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کولا، پٹھا، چوتڑ کے اوپر کا حصہ جس پر اکثر پہلوان حریف کو چڑھا کر دے مارتے ہیں۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - کولا، پٹھا، چوتڑ کے اوپر کا حصہ جس پر اکثر پہلوان حریف کو چڑھا کر دے مارتے ہیں۔ the hip; a cross-buttock