ڈھینکلی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پانی نکالنے کی لمبی بلی جس کے ایک طرف بھاری پتھر اور دوسری طرف ڈول کی رسی باندھی جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پانی نکالنے کی لمبی بلی جس کے ایک طرف بھاری پتھر اور دوسری طرف ڈول کی رسی باندھی جاتی ہے۔