ڈھینگر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (گلہ بانی) بھگوڑے بیل یا ڈھور کے گلے میں لٹکا ہوا لکڑی کا موٹا ڈنڈا جس کا دوسرا سرا زمین پر ڈھور کے چلنے کے ساتھ گھسٹتا ہوا چلتا ہے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (گلہ بانی) بھگوڑے بیل یا ڈھور کے گلے میں لٹکا ہوا لکڑی کا موٹا ڈنڈا جس کا دوسرا سرا زمین پر ڈھور کے چلنے کے ساتھ گھسٹتا ہوا چلتا ہے۔ a kind of harrow consisting of a bundle of thorns tied together and drawn by bullocks