ڈیلی
معنی
١ - روزانہ، روز۔ (مہذب اللغات) ٢ - [ مجازا ] روزنامہ، اخبار۔ "ڈیلی ہی پڑھنے کا شوق ہے تو کوئی اچھا سا ڈیلی پڑھ لو اور سرخیاں دیکھ کر چیدہ چیدہ مضامین جو پسند آئیں پڑھ لیا کرو۔" ( ١٩١١ء، نشاطِ عُمر، ٢٧٤ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل مفہوم کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩١١ء کو "نشاطِ عمر" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
٢ - [ مجازا ] روزنامہ، اخبار۔ "ڈیلی ہی پڑھنے کا شوق ہے تو کوئی اچھا سا ڈیلی پڑھ لو اور سرخیاں دیکھ کر چیدہ چیدہ مضامین جو پسند آئیں پڑھ لیا کرو۔" ( ١٩١١ء، نشاطِ عُمر، ٢٧٤ )