ڈیمریج
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ریل یا جہاز کے مقررہ وقت کے بعد مال وصول کرنے کا جرمانہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ریل یا جہاز کے مقررہ وقت کے بعد مال وصول کرنے کا جرمانہ۔