ڈیوٹ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دیوا (چراغ) رکھنے کا اڈا جو لکڑی یا پیتل وغیرہ کا دو تین فٹ اونچا ہوا ہوتا ہے، چراغ دان، شمع دان۔ ١ - بے وقوف، احمق

اشتقاق

معانی اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - دیوا (چراغ) رکھنے کا اڈا جو لکڑی یا پیتل وغیرہ کا دو تین فٹ اونچا ہوا ہوتا ہے، چراغ دان، شمع دان۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - بے وقوف، احمق