ڈیپارچر

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - ہوائی اڈے کی عمارت کا وہ حصہ جو روانہ ہونے والے مسافروں کے لیے مخصوص ہوتا ہے اور اس پر ڈیپارچرز یا روانگی کی تختی لگی ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکان ١ - ہوائی اڈے کی عمارت کا وہ حصہ جو روانہ ہونے والے مسافروں کے لیے مخصوص ہوتا ہے اور اس پر ڈیپارچرز یا روانگی کی تختی لگی ہوتی ہے۔