کئی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - چند، دو چار، کتنے ہی، متعدد، بہت سے۔ "قرآن شریف ویسے . مل جائیں تو کئٍ لوگ پڑھ سکیں۔"      ( ١٩٦٤ء، نورمشرق، ١٨٩ )

اشتقاق

اصلاً سنسکرت زبان سے ماخوذ صفت ہے تاہم پراکرت زبان میں بھی مستعمل ملتا ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٣٨ء کو "چندر بدن و مہیار" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - چند، دو چار، کتنے ہی، متعدد، بہت سے۔ "قرآن شریف ویسے . مل جائیں تو کئٍ لوگ پڑھ سکیں۔"      ( ١٩٦٤ء، نورمشرق، ١٨٩ )