کاؤنٹر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - گننے کی میز یا تختہ، دوسرے مختلف کام میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ "غیر ملکی سیاحوں کی لمبی قطاروں نے کاؤنٹر پر کرنسی نوٹ بکھیرے۔"      ( ١٩٨٧ء، کچھ نئے اور کچھ پرانے افسانہ نگار، ١٥٧ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٥٠ء کو "خالی بوتلیں خالی ڈبے" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - گننے کی میز یا تختہ، دوسرے مختلف کام میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ "غیر ملکی سیاحوں کی لمبی قطاروں نے کاؤنٹر پر کرنسی نوٹ بکھیرے۔"      ( ١٩٨٧ء، کچھ نئے اور کچھ پرانے افسانہ نگار، ١٥٧ )

اصل لفظ: Counter
جنس: مذکر