کاتنا

قسم کلام: فعل متعدی

معنی

١ - چرخے یا مشین پر روئی، اون یا ریشم سے سوت دھاگے بنانا۔ "ریشہ کاتنے کا تمام کام مشینوں کی مدد سے کر لیا جاتا ہے۔"      ( ١٩٨٤ء، جدید عالمی معاشی جغرافیہ، ٢٦٥ )

اشتقاق

پراکرت سے ماخوذ لفظ 'کاتا' کا الف حذف کر کے 'نا' بطور لاحقۂ مصدر لگانے سے 'کاتنا' بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور فعل متعدی استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٧٩ء کو "دیوان سلطان ثانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - چرخے یا مشین پر روئی، اون یا ریشم سے سوت دھاگے بنانا۔ "ریشہ کاتنے کا تمام کام مشینوں کی مدد سے کر لیا جاتا ہے۔"      ( ١٩٨٤ء، جدید عالمی معاشی جغرافیہ، ٢٦٥ )

اصل لفظ: کرتن