کاتک
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کبوتروں کے بند کرنے کا لکڑی کا بنا ہوا خانے دار گھر، کبوتروں کا کاٹھ یا کھیچیوں کا بنا ہوا ڈربا نیز بٹیروں کا تیلیوں سے بنا ہوا ڈربا: (مجازاً) ہر چھوٹے پرند کا ڈربا، کبوتر خانہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کبوتروں کے بند کرنے کا لکڑی کا بنا ہوا خانے دار گھر، کبوتروں کا کاٹھ یا کھیچیوں کا بنا ہوا ڈربا نیز بٹیروں کا تیلیوں سے بنا ہوا ڈربا: (مجازاً) ہر چھوٹے پرند کا ڈربا، کبوتر خانہ۔