کاربن
معنی
١ - ایک غیر معدنی، کیمیائی مادہ جو گیس، مائع اور ٹھوس حالتوں میں پایا جاتا ہے (بالخصوص ہیرے اور کوئلے میں) اور تیزاب کی آمیزش سے نمک بن جاتا ہے۔ "کیا انسان ایسا ہی ہے جیسا کہ وہ ایک ہیئت داں کو نظر آتا ہے یعنی یہ کہ وہ کاربن اور پانی کے لوندے کا ایک ننھا سا ڈھیر ہے۔" ( ١٩٨٧ء، فلسفہ کیا ہے، ٢٣٢ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٥٦ء کو "فوائدالصیبان" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں