کارسرکار
معنی
١ - حکومت کے کام؛ کارجہا بنانی۔ "کار سرکار" کے سلسلے میں باقاعدہ طور پر قواعد کے مطابق اجرت ادا کی جانی چاہیے۔ ( ٢٩٨٢ء، آتش چنار، ١٧٠ )
اشتقاق
فارسی زبان سے 'کردن' مصدر سے حاصل مصدر 'کار' کو کسرہ اضافت کے ذریعے فارسی ہی سے ماخوذ اسم 'سرکار' کے ساتھ ملانے سے مرکب اضافی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٢ء کو "آتش چنار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - حکومت کے کام؛ کارجہا بنانی۔ "کار سرکار" کے سلسلے میں باقاعدہ طور پر قواعد کے مطابق اجرت ادا کی جانی چاہیے۔ ( ٢٩٨٢ء، آتش چنار، ١٧٠ )