کارٹونسٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کارٹون بنانے والا، مصور جو کارٹون کشی کا کام کرتا ہو۔ "دوچار سے زیادہ اچھے کارٹونسٹ نہیں ہیں جن میں بہت اونچا نام لودھی صاحب کا ہے۔" ( ١٩٨٩ء، جنگ، کراچی، ١٩جولائی، ٣ )
اشتقاق
Cartoonist کارْٹُون کارْٹُونِسْٹ
مثالیں
١ - کارٹون بنانے والا، مصور جو کارٹون کشی کا کام کرتا ہو۔ "دوچار سے زیادہ اچھے کارٹونسٹ نہیں ہیں جن میں بہت اونچا نام لودھی صاحب کا ہے۔" ( ١٩٨٩ء، جنگ، کراچی، ١٩جولائی، ٣ )
اصل لفظ: Cartoonist
جنس: مذکر