کاریز

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - [ کاشت کاری ]  زمین کے اندر پانی بہنے کا راستہ، کھیت وغیرہ میں پانی دینے کی نالی، گول نہر۔ "کاریز کا طریقہ صوبہ بلوچستان میں استعمال کیا جاتا ہے۔"      ( ١٩٨٣ء، معاشی جغرافیہ پاکستان، ٤٣ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٦٥ء کو "پھول بن" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مؤنث