کاش

قسم کلام: حرف تمنا

معنی

١ - اے کاش یا کاش کہ ایسا ہو، کاش ایسا نہ ہو۔ "کاش ملک کے دیگر محکمے آپ کی تقلید کرنے لگتے۔"      ( ١٩٨٦ء، وفاقی محتسب ادارے کی سالانہ رپورٹ، ٣٩٦ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ ہے۔ اردو میں بطور حرف استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں