کاشانہ

قسم کلام: اسم ظرف مکاں

معنی

١ - گھر، مکان، آشیاں، جانوروں اور پرندوں کا گھر، گھونسلا۔  گریہ چاہے خرابی مرے کا شانے کی اور بے سود ہے کوشش اسے سمجھانے کی      ( ١٩٨٥ء، شوخئی تحریر، ١١٥ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'کاشان' کے ساتھ 'ہ' بطور لاحقۂ نسبت لگانے 'کاشانہ' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٤٩ء کو "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اصل لفظ: کاشان
جنس: مذکر