کافل
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - کسی کے نان نفقے وغیرہ کی ذمہ داری اٹھانے والا کفالت کرنے والا۔
اشتقاق
معانی مترادفات صفت ذاتی ١ - کسی کے نان نفقے وغیرہ کی ذمہ داری اٹھانے والا کفالت کرنے والا۔ ضامن (عربی)