کاہے

قسم کلام: حرف استفہام

معنی

١ - کیوں، کس لیے، کاہے کو، کس وجہ سے (قدیم ادبیات میں تنہا اور تجدید میں مستعمل)۔

اشتقاق

معانی مرکبات حرف استفہام ١ - کیوں، کس لیے، کاہے کو، کس وجہ سے (قدیم ادبیات میں تنہا اور تجدید میں مستعمل)۔ کاہے سے کاہے کا (سنسکرت) کاہے کو (سنسکرت) کاہے کی (سنسکرت)