کبت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ہندی شاعری میں چھند یا نظم کی ایک قسم جس کی ایک مخصوص تحر ہوتی ہے، شعر، نظم۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ہندی شاعری میں چھند یا نظم کی ایک قسم جس کی ایک مخصوص تحر ہوتی ہے، شعر، نظم۔