کتابچہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چھوٹی کتاب، مختصر کتاب، کوئی مضمون یا مقالہ جو کتابی صورت میں ہو۔ "پچیس تیس کتابچے ان کی میز پر رکھے ہوئے تھے انھیں میں سے ایک کتابچہ تھا۔"      ( ١٩٨٩ء، نگار، کراچی، مئی، ٣٣ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم 'کتاب' کے ساتھ فارسی زبان سے 'چہ' بطور لاحقۂ تصفیر لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٤ء کو "اقبال نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - چھوٹی کتاب، مختصر کتاب، کوئی مضمون یا مقالہ جو کتابی صورت میں ہو۔ "پچیس تیس کتابچے ان کی میز پر رکھے ہوئے تھے انھیں میں سے ایک کتابچہ تھا۔"      ( ١٩٨٩ء، نگار، کراچی، مئی، ٣٣ )

اصل لفظ: کتب
جنس: مذکر