کترنا

قسم کلام: فعل متعدی

معنی

١ - قینچی یا سروتے وغیرہ سے کاٹنا، ٹکڑے کرنا۔ "نانو خاں کے ہاتھ . کچھ کتری ہوئی چھالیہ اور کتھے کی ڈلیاں بھیجی جاتی ہیں۔"      ( ١٩٠٨ء، مکتوبات حالی، ٤١٥:٢ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے ماخوذ مصدر ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور فعل متعدی استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٦٥ء کو "پھول بن" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - قینچی یا سروتے وغیرہ سے کاٹنا، ٹکڑے کرنا۔ "نانو خاں کے ہاتھ . کچھ کتری ہوئی چھالیہ اور کتھے کی ڈلیاں بھیجی جاتی ہیں۔"      ( ١٩٠٨ء، مکتوبات حالی، ٤١٥:٢ )