کثیرالتالیف

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - کثرت سے لکھنے والا، جس نے بہت سی کتابیں تالیف کی ہوں۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - کثرت سے لکھنے والا، جس نے بہت سی کتابیں تالیف کی ہوں۔