کج
معنی
١ - کُب، ٹیڑھا، خمیدہ (راست کی ضد)۔ "انیلا کے ہونٹ ذرا سے کج ہوئے۔" ( ١٩٥٤ء، شاید کہ بہار آئی، ) ١ - کجی، خمیدگی، ٹیڑھا پن۔ "زاویہ اس کو کہتے ہیں کہ وہ خط مستقیم فی مابین میل کر کے ایک نقطہ اس طرح سے ملیں کہ کج پیدا ہو۔" ( ١٨٦٥ء، فوائدالصبیان، ٣٠ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٤٩ء کو "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں