کدال

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - زمین کھودنے کا ایک نوکدار اوزار جس میں پھاوڑے کی طرح کا چوبی دستہ لگا ہوتا ہے۔ "گذرنے والوں میں زیادہ تر مزدور ہیں، کدال چلانے والے۔"      ( ١٩٩٠ء، افکار، کراچی، ٥٥ )

اشتقاق

پراکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٥٠٣ء کو "نوسرہار" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - زمین کھودنے کا ایک نوکدار اوزار جس میں پھاوڑے کی طرح کا چوبی دستہ لگا ہوتا ہے۔ "گذرنے والوں میں زیادہ تر مزدور ہیں، کدال چلانے والے۔"      ( ١٩٩٠ء، افکار، کراچی، ٥٥ )

اصل لفظ: کُدالی
جنس: مذکر