کدہ

قسم کلام: اسم ظرف مکاں

معنی

١ - ٹھکانا، آماجگاہ، جگہ، مقام، گھر، خانہ (مرکبات میں بطور لاحقۂ ظرفیت مستعمل)۔  خیال میں شبِ غم کو یوں سجائے ہوئے کہ جیسے تم ہو میرے غمکدے میں آئے ہوئے      ( ١٩٥٧ء، تارپیراہن، ٢٥٣ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٩٥ء کو "دیوان زکی" میں مستعمل ملتا ہے۔

جنس: مذکر