کذب
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جھوٹ، دروغ۔ "کیا آرٹ کے کسی شاہکار میں بجائے خود بھی صدق یا کذب کی صفات ہیں۔" ( ١٩٨٧ء، فلسفہ کیا ہے، ١٢٢ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ عربی سے اردو میں حقیقی معنی و ساخت کے ساتھ داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٣٢ء کو "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - جھوٹ، دروغ۔ "کیا آرٹ کے کسی شاہکار میں بجائے خود بھی صدق یا کذب کی صفات ہیں۔" ( ١٩٨٧ء، فلسفہ کیا ہے، ١٢٢ )
اصل لفظ: کذب
جنس: مذکر