کرانا
قسم کلام: فعل متعدی
معنی
١ - دوسرے سے کوئی کام لینا، کروانا، بنوانا۔ "اگر تصویر میں خبر اور پیغام کے حامل حصّے غیر نمایاں ہوں تو ان کو بڑ کرانا چاہیئے۔" ( ١٩٦٩ء، فن ادارت، ٢١٧ )
اشتقاق
سنسکرت زبان سے ماخوذ مصدر 'کرنا' سے مشتق ہے۔ اردو میں بطور فعل متعدی استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے ١٧٩١ء کو "ہشت بہشت" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - دوسرے سے کوئی کام لینا، کروانا، بنوانا۔ "اگر تصویر میں خبر اور پیغام کے حامل حصّے غیر نمایاں ہوں تو ان کو بڑ کرانا چاہیئے۔" ( ١٩٦٩ء، فن ادارت، ٢١٧ )
اصل لفظ: کَرْنا