کراہت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - نفرت، بیزاری، ناپسندیدگی، گھن۔ "برتن بھی میلے رہتے ہیں، کھاتے وقت کراہت ہوتی ہے۔"      ( ١٩٩١ء، افکار، جون، ٥٥ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ عربی سے اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٠٣ء کو "شرحِ تمہیدات ہمدانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - نفرت، بیزاری، ناپسندیدگی، گھن۔ "برتن بھی میلے رہتے ہیں، کھاتے وقت کراہت ہوتی ہے۔"      ( ١٩٩١ء، افکار، جون، ٥٥ )

اصل لفظ: کرہ
جنس: مؤنث