کرایہ
معنی
١ - کسی چیز کے استعمال کرنے کا معاوضہ یا اجرت (مکان، گاڑی، جانور وغیرہ کی)، بھاڑا، اجرت۔ "سرمایہ اور کرایہ ایسے کھاتے میں پڑ جائے گا کہ حکومت کو بھی خبر نہیں ہونے پائے گی۔" ( ١٩٨٤ء، مقاصد و مسائل پاکستان، ١٨٨ )
اشتقاق
اصلاً عربی زبان کا لفظ ہے۔ عربی سے اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٤٥ء کو "احوال الانبیا" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں