کرب
معنی
١ - جسمانی تکلیف و ذہنی کوفت، تکلیف، بے چینی، بے کلی، اضطراب۔ "مرتضٰی برلاس کے یہاں اجتماعی کرب کا احساس ملتا ہے۔" ( ١٩٨٩ء، کچھ نئے اور پرانے شاعر، ١٩٣ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ عربی سے اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦١١ء "کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - جسمانی تکلیف و ذہنی کوفت، تکلیف، بے چینی، بے کلی، اضطراب۔ "مرتضٰی برلاس کے یہاں اجتماعی کرب کا احساس ملتا ہے۔" ( ١٩٨٩ء، کچھ نئے اور پرانے شاعر، ١٩٣ )