کرسچن
معنی
١ - عیسائی، نصرانی، حضرت عیسٰی کا ماننے والا۔ "کرانی کرسچن سے بگڑ کر بنا ہے۔" ( ١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٨٩ ) ١ - مسیحی یا اس کے مذہب کے متعلق۔ "کرسچن ورنا کلرایجوکیشن سوسائٹی ١٨٥٧ء کی شورش عظیم کے بعد قائم کی گئی تھیں۔" ( ١٩٤٣ء، مقالات گارساں دتاسی، ١٤٥:١ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے۔ جو اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور صفت نیز بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٩٤٣ء کو "مقالات گارساں دتاسی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں