کرسچینٹی

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - عیسائیت، مسیحیت۔ "ٹرکی اور مصر وغیرہ کے کئی عیسائی عالموں نے جیسا کہ سرسید کی لائف میں مفصل بیان کیا گیا ہے اسلام اور کرسچینٹی (عیسائیت) میں اتحاد اور مصاحلت پیدا کرنے کا ارادہ کیا۔"      ( ١٨٩٨ء، مقالاتِ حالی، ٢١٩ )

اشتقاق

Christianity  کِرِسْچَن  کِرِسْچَینِٹی

مثالیں

١ - عیسائیت، مسیحیت۔ "ٹرکی اور مصر وغیرہ کے کئی عیسائی عالموں نے جیسا کہ سرسید کی لائف میں مفصل بیان کیا گیا ہے اسلام اور کرسچینٹی (عیسائیت) میں اتحاد اور مصاحلت پیدا کرنے کا ارادہ کیا۔"      ( ١٨٩٨ء، مقالاتِ حالی، ٢١٩ )

اصل لفظ: Christianity
جنس: مؤنث