کرم
معنی
١ - کیڑا "انڈے دھوپ کی حرارت سے خود بخود تڑکتے ہیں اور ان میں سے بغیر ٹانگوں کے ننھے ننھے بچے نکلتے ہیں، ان بچوں کو کرم کہتے ہیں۔" ( ١٩٦٤ء، حشرات الارض اور وہیل، ٦٩ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٣٢ء کو "دیوان قائم" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں