کرمک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کرم کی تصغیر، چھوٹا کیڑا۔  مرمریں قبر کے اندر، تہِ ظلمات، کہیں کرمک و مور کے جبڑ میں سلاطیں کے بدن      ( ١٩٧٤ء، لوحِ دل، ١٣٧ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'کرم' کی تصغیر ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٦١ء کو "کلیات اختر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اصل لفظ: کرم
جنس: مذکر