کرنل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - فوجی رجمنٹ کا اعلٰی افسر۔ "ہندو فوج کے سابق کرنل یہاں ریزیڈنٹ بہادر بن کر آئے۔" ( ١٩٨٠ء، سفر نصیب، ٧٣ )
اشتقاق
انگریزی زبان کے اسم 'کولونل' سے ماخوذ 'کرنل' اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٤٢ء کو "سنگ و خشت" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - فوجی رجمنٹ کا اعلٰی افسر۔ "ہندو فوج کے سابق کرنل یہاں ریزیڈنٹ بہادر بن کر آئے۔" ( ١٩٨٠ء، سفر نصیب، ٧٣ )
اصل لفظ: Colonel
جنس: مذکر