کرنیلی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کرنیل کا عہدہ، کرنل سے متعلق ذمہ داری۔ "ہماری کرنیلی محض کاغذی کرنیلی تھی۔" ( ١٩٧٥ء، بسلامت روی، ٣١ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے ماخوذ اسم 'کرنیل' کے آخر 'ی' بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے متشکل ہوا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٠٣ء کو "چراغ دہلی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - کرنیل کا عہدہ، کرنل سے متعلق ذمہ داری۔ "ہماری کرنیلی محض کاغذی کرنیلی تھی۔" ( ١٩٧٥ء، بسلامت روی، ٣١ )
اصل لفظ: Cornel
جنس: مؤنث