کرودھ
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - غصّہ، خفگی، غضب، طیش۔ "کرودھ میں آکر اس دھیانی نے وہیں اپنے پپوٹے کاٹ کر پھینک دیے۔" ( ١٩٧٦ء، زرگشت، ٨٣ )
اشتقاق
سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٥٤ء کو "گنج شریف" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - غصّہ، خفگی، غضب، طیش۔ "کرودھ میں آکر اس دھیانی نے وہیں اپنے پپوٹے کاٹ کر پھینک دیے۔" ( ١٩٧٦ء، زرگشت، ٨٣ )
جنس: مذکر