کروشیا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ریشمی یا سوتی دھاگے کی بنائی جو مڑی ہوئی نوک والی سوئی سے کی جاتی ہے اور جس سے میز پوش اور ٹی کوزی وغیرہ بناتے ہیں، سوزن کاری۔ "ٹرنکوں پر کروشیے کے غلاف . سجے ہوئے اور مٹی کی ٹھنڈی مہک۔"      ( ١٩٨٣ء، خانہ بدوش، ٢٧٩ )

اشتقاق

انگریزی زیان کے اسم 'کروشے' سے ماخوذ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٢٤ء کو "انشائے بشیر" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ریشمی یا سوتی دھاگے کی بنائی جو مڑی ہوئی نوک والی سوئی سے کی جاتی ہے اور جس سے میز پوش اور ٹی کوزی وغیرہ بناتے ہیں، سوزن کاری۔ "ٹرنکوں پر کروشیے کے غلاف . سجے ہوئے اور مٹی کی ٹھنڈی مہک۔"      ( ١٩٨٣ء، خانہ بدوش، ٢٧٩ )

اصل لفظ: Crochet
جنس: مذکر