کرومائیٹ

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - ایک معدنی شے، جو کرو میم اور آئرن آکسائیڈ سے مرکب ہے۔ "دیگر معدنیات میں پارہ، سم الفار، باکسائیٹ (Bauxite) کرومائیٹ، کوئلہ، کو بالٹ، تانبا، سیسہ، میگنیشیئم، قلعی، جست وغیرہ کا نام لیا جاسکتا ہے۔"      ( ١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ،٣، ٦٦١:٢ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٤٤ء کو "مخزنِ علوم و فنون" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ایک معدنی شے، جو کرو میم اور آئرن آکسائیڈ سے مرکب ہے۔ "دیگر معدنیات میں پارہ، سم الفار، باکسائیٹ (Bauxite) کرومائیٹ، کوئلہ، کو بالٹ، تانبا، سیسہ، میگنیشیئم، قلعی، جست وغیرہ کا نام لیا جاسکتا ہے۔"      ( ١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ،٣، ٦٦١:٢ )

اصل لفظ: Chromite
جنس: مذکر