کرکٹر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کرکٹ کھیلنے والا، کرکٹ کا کھلاڑی۔ "کھیل کی نزاکتوں کو سمجھنے کی خداداد صلاحیت، یہی وجہ ہے کہ ایک کامیاب کپتان مجموعی طور پر ایک مکمل کرکٹر۔"      ( ١٩٨٥ء، کرکٹ، ١٦٩ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے ١٩٨٥ء کو "کرکٹ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - کرکٹ کھیلنے والا، کرکٹ کا کھلاڑی۔ "کھیل کی نزاکتوں کو سمجھنے کی خداداد صلاحیت، یہی وجہ ہے کہ ایک کامیاب کپتان مجموعی طور پر ایک مکمل کرکٹر۔"      ( ١٩٨٥ء، کرکٹ، ١٦٩ )

اصل لفظ: Cricketer
جنس: مذکر