کریب
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کا باریک چُنٹ دار ریشمی کپڑا۔ " "لیوبا" کریب کے نیلے مہکتے ہوئے فراک والی لڑکی نے جواب دیا۔" ( ١٩٧٠ء، قافلہ شیہدوں کا، ٤٩٠ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٧٣ء کو "کلیات منیر" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - ایک قسم کا باریک چُنٹ دار ریشمی کپڑا۔ " "لیوبا" کریب کے نیلے مہکتے ہوئے فراک والی لڑکی نے جواب دیا۔" ( ١٩٧٠ء، قافلہ شیہدوں کا، ٤٩٠ )
اصل لفظ: Crape
جنس: مؤنث