کریٹ
معنی
١ - کچی لکڑیوں کا بکس، لکڑی کا صندوق۔ "اس نے ایسے کتنے ہی زخمی دیکھے ہوں گے جو کریٹ میں پڑی ٹوٹی رسی بوتلوں کی طرح کسی خالی گھر یا ریسٹ ہاؤس میں پڑے تھے۔" ( ١٩٨٨ء، صدیوں کی زنجیر، ٥٦١ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٧٤ء کو "بستہ معلومات مرغبانی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں