کسرت
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - ورزش، ریاضت۔ "یوگا سے تھوڑا بہت فائدہ ضرور پہنچا ہو گا وہ اب روزانہ کسرت کرنے لگا تھا۔" ( ١٩٩٠ء، دجلہ، ١٧٢ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ عربی زبان سے اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٠٩ء کو "کلیات جرات" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - ورزش، ریاضت۔ "یوگا سے تھوڑا بہت فائدہ ضرور پہنچا ہو گا وہ اب روزانہ کسرت کرنے لگا تھا۔" ( ١٩٩٠ء، دجلہ، ١٧٢ )
اصل لفظ: کسر
جنس: مؤنث