کسرتی
معنی
١ - کسرت و ورزش کے متعلق یا منسوب، ورزشی۔ "یہ ادارہ تدریسی سرگرمیوں کے علاوہ علمی، ادبی، سماجی، ثقافتی اور کسرتی خدمات بجا لانے میں بھی پیش پیش ہے۔" ( ١٩٩٠ء، اردو نامہ، لاہور، مارچ، ٩ )
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم 'کسرت' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت ملنے سے 'کسرتی' بنا۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٦٤ء کو "دختر فرعون" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں