کسرہ

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - [ قواعد ]  کسر، زیر کی حرکت، حرف کے نیچے کی حرکت، علامت۔ "فتحہ اور کسرہ کے فرق سے جو معنوی اختلاف پیدا ہوتا ہے اس کی بچت بھی کی گئی ہے۔"      ( ١٩٩١ء، قومی زبان، کراچی، اگست، ٦٠ )

اشتقاق

امکان ہے کہ اصلاً عربی زبان کا اسم ہے لیکن اردو میں فارسی زبان سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے ١٨٠٢ء کو "رمز العاشقین" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر