کشمش
معنی
١ - سکھائے ہوئے انگور جن میں بیج نہیں ہوتے اسے لوگ عام طور سے میوے کے طور پر استعمال کرتے اور بطور دوا کے بھی کام میں لاتے ہیں۔ "صبح ناشتہ بادام کشمش اور شہد کا کریں چائے پی سکتے ہیں۔" ( ١٩٩٢ء، اخبار جہاں، ١٣ جولائی، ٥٨ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٩٧ء کو "دیوان ہاشمی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں